https://mianpigeons.com یہ ایک منفرد قسم کا ٹورنامنٹ ہوگا جس میں کواٹر فائنل سیمی فائنل اور فائنل بھی ہوگا البتہ فائنل میں آنے والی ساری چھتُوں کو معقول انعامات دئیے جائیں گے تفصیل اشتہار یا یوٹیوب چینل دوستانہ ٹی وی امرہ پر دیکھ سکتے ہیں

GUJJAR CLUB AMRA KALAN